پچولی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا پودا جو وسطی ہند اور بمبئی میں کثرت سے ہوتا ہے، اس کی پتیوں سے ایک قسم کا تیل نکالا جاتا ہے، ولایتی خوشبوؤں میں پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پودا جو وسطی ہند اور بمبئی میں کثرت سے ہوتا ہے، اس کی پتیوں سے ایک قسم کا تیل نکالا جاتا ہے، ولایتی خوشبوؤں میں پڑتا ہے۔